کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
(اور وہ یوں دعا مانگتے ہیں کہ) اے ہمارے پروردگار! ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کج رو [10] نہ بنا اور اپنے ہاں سے رحمت عطا فرما۔ بلاشبہ تو ہی سب کچھ عطا کرنے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.