کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ان میں کوئی ایسا ہے جو صدقات (کی تقسیم) میں آپ [62] پر الزام لگاتا ہے۔ اگر انہیں کچھ مل جائے [63] تو خوش ہوجاتے ہیں اور اگر نہ ملے تو فورًا ناراض ہوجاتے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.