فهرس الكتاب

الصفحة 5297 من 6348

اگر تم دونوں (بیویاں) اللہ کے حضور توبہ کرتی ہو (تو بہتر ہے کیونکہ) تمہارے دل راہ راست سے ہٹ گئے ہیں اور اگر تم (اس معاملہ میں) نبی کے خلاف ایک دوسرے [6] کی پشت پناہی کرو گی تو اللہ' جبریل اور صالح مومن (سب نبی کے) مددگار ہیں اور ان کے علاوہ فرشتے بھی اس کے مددگار ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت