کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
مسیح اس بات میں عار نہیں سمجھتا کہ وہ اللہ کا بندہ ہو کر رہے اور نہ ہی مقرب فرشتے عار سمجھتے ہیں اور جو شخص اس کی بندگی میں عار سمجھے اور تکبر [229] کرے تو اللہ ان سب کو عنقریب اپنے ہاں اکٹھا کرے گا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.