فهرس الكتاب

الصفحة 1775 من 6348

آخر کافروں نے اپنے رسول سے کہہ دیا کہ: ہم تمہیں اپنے ملک [17] سے نکال دیں گے یا تمہیں واپس ہمارے دین میں آنا ہوگا: تب ان کے پروردگار نے ان کی طرف [18] وحی کی کہ ہم ان ظالموں کو یقینًا ہلاک کردیں گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت