کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
میں نے تو اللہ پر بھروسہ کیا ہے جو میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی۔ کوئی جاندار ایسا نہیں جس [63] کی چوٹی وہ پکڑے ہوئے نہ ہو۔ میرا پروردگار یقینًا سیدھی [64] راہ پر ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.