فهرس الكتاب

الصفحة 3656 من 6348

ہم نے ان کی بستی اور اس بستی کے درمیان جس میں ہم نے برکت رکھی تھی، کھلے راستہ پر کئی بستیاں آباد کردی تھیں اور ان میں چلنے کی منزلیں مقرر کردی تھیں کہ ان میں رات دن بلاخوف و خطر امن سے [29] سفر کرو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت