کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اس نے آسمانوں اور زمین کو حقیقی مصلحت سے پیدا [5] کیا اور تمہاری صورتیں [6] بنائیں تو بہت عمدہ [7] بنائیں اور اسی کی طرف پلٹ کر جانا [8] ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.