فهرس الكتاب

الصفحة 5164 من 6348

پھر اگر وہ غلام نہ پائے [3] تو ایک دوسرے کو چھونے سے پہلے وہ دو ماہ کے مسلسل روزے رکھے اور جو اس بات کی بھی قدرت نہ رکھتا ہو وہ ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔ یہ (حکم) اس لئے ہے کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ۔ یہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ ضابطے ہیں اور انکار کرنے والوں [4] کے لئے دردناک عذاب ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت