کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
نیز یہ کہ لوگوں میں حج کا عام اعلان [35] کر دو کہ وہ تمہارے پاس ہر دور دراز مقام سے پیدل اور چھریرے [36] بدن کے اونٹوں پر سوار ہو کر آئیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.