کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ ان سے کہئے کہ اللہ نے (جو کچھ فرمایا ہے) سچ فرمایا ہے لہٰذا تمہیں حضرت ابراہیم کے [83] طریقہ کی پیروی کرنا چاہیے جو اللہ ہی کے ہوگئے تھے اور وہ شرک کرنے والوں میں سے نہیں تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.