فهرس الكتاب

الصفحة 3525 من 6348

زمین میں جتنے درخت ہیں اگر وہ سب قلمیں بن جائیں اور سمندر روشنائی بن جائے پھر اس کے بعد سات مزید سمندر بھی روشنائی مہیا کریں تو بھی اللہ کی باتیں [35] ختم نہ ہوں گی۔ بلاشبہ اللہ غالب اور حکمت والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت