کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
قوم سبا کے لئے ان کے مسکن میں ہی ایک نشانی [24] موجود تھی۔ اس مسکن کے دائیں، بائیں دو باغ [25] تھے۔ (ہم نے انھیں کہا تھا کہ) اپنے پروردگار کا دیا ہوا رزق کھاؤ [26] اور اس کا شکر ادا کرو۔ پاکیزہ اور ستھرا شہر ہے اور معاف فرمانے والا پروردگار
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.