کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
انسان کو جب کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارتا [65] ہے، پھر جب ہم اسے اپنی نعمت سے نوازتے ہیں تو کہتا ہے: مجھے تو یہ چیز علم [66] (اور تجربہ) کی بنا پر حاصل ہوئی ہے (بات یوں نہیں) بلکہ یہ ایک آزمائش [67] ہوتی ہے مگر ان میں سے اکثر جانتے نہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.