فهرس الكتاب

الصفحة 41 من 6348

اللہ تعالیٰ نے آدم سے فرمایا ''اے آدم! ان (فرشتوں) کو ان اشیاء کے نام بتا دو۔ '' تو جب آدم نے فرشتوں کو ان چیزوں کے نام بتا دیئے [45] تو اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے کہا: ''کیا میں نے تمہیں یہ نہ کہا تھا کہ میں ہی آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں جانتا ہوں اور ان باتوں کو بھی جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہو اور ان کو بھی جو تم چھپاتے ہو؟''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت