فهرس الكتاب

الصفحة 624 من 6348

اور اگر کسی عورت کو اپنے خاوند سے بدسلوکی یا بے رخی کا اندیشہ ہو تو اگر میاں بیوی آپس میں (کچھ کمی بیشی کرکے) سمجھوتہ کرلیں تو دونوں پر کچھ گناہ نہیں اور صلح [168] بہرحال بہتر ہے۔ اور لالچ تو ہر نفس [169] کو لگا ہوا ہے لیکن اگر تم احسان کرو [170] اور اللہ سے ڈرتے رہو تو جو کچھ تم کرو گے اللہ یقینًا اس سے خوب واقف ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت