کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
ایسے لوگوں سے جہاد کرتے رہو تاآنکہ فتنہ [40] باقی نہ رہے اور دین پورے کا پورا اللہ کے لئے [41] ہوجائے۔ اور اگر یہ باز آجائیں تو جو کچھ یہ کریں گے، اللہ اسے خوب دیکھ رہا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.