کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب کوئی لغو بات سنتے ہیں تو اس سے کنارہ کرتے ہیں [75] اور کہتے ہیں: ''ہمارے لئے ہمارے اعمال میں اور تمہارے لئے تمہارے۔ تم پر سلام! ہم جاہلوں سے تعلق نہیں رکھنا چاہتے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.