کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر تم حالت خوف میں ہو تو خواہ پیدل ہو یا سوار [335] (تو جیسے ممکن ہو نماز ادا کرلو) مگر جب امن میسر آ جائے تو اللہ کو اسی طریقے سے یاد کرو جو اس [336] نے تمہیں سکھایا ہے جسے تم پہلے نہ جانتے تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.