کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور انھیں گھبراہٹ میں ڈال جنہیں تو اپنی آواز [80] سے گھبراہٹ میں ڈال سکے، اپنے سوار اور پیادے [81] ان پر چڑھا لا، مال اور اولاد [82] میں ان کا شریک بن اور ان سے وعدہ کر۔ اور شیطان جو بھی وعدہ کرتا ہے [83] وہ بس دھوکا ہی ہوتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.