کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
تاکہ اسے معلوم ہوجائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام [25] پہنچا دیئے ہیں اور جو کچھ ان رسولوں کو درپیش ہوتا ہے اس کا وہ احاطہ کیے ہوئے [26] ہے اور ہر چیز کو گن کر اسے ریکارڈ رکھا ہوا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.