کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
پس آپ اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کیجئے اور مچھلی والے [24] (یونس) کی طرح نہ ہونا جب انہوں نے پکارا اور وہ غم سے بھرے [25] ہوئے تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.