فهرس الكتاب

الصفحة 5206 من 6348

وہ اللہ ہی [29] ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ وہ بادشاہ [30] ہے، پاک ذات [31] ، سراسر سلامتی [32] والا، امن دینے [33] والا ' نگہبان [34] ، ہر چیز پر غالب [35] ، اپنا حکم بزور نافذ کرنے والا [36] اور کبریائی والا [37] ہے اللہ ان باتوں سے پاک [38] ہے جو یہ لوگ اس کا شریک بناتے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت