فهرس الكتاب

الصفحة 4656 من 6348

بلاشبہ اللہ نے اپنے رسول کو سچا خواب [41] دکھایا تھا جو ایک حقیقت تھا کہ تم انشاء اللہ مسجد حرام میں امن کے ساتھ داخل ہوگے اور اس وقت تم سر منڈاؤ گے اور بال کتراؤ گے اور تمہیں کوئی خوف نہ ہوگا۔ وہ اس بات کو جانتا تھا جسے [42] تم نہیں جانتے تھے لہٰذا اس فتح [43] سے پہلے اس نے ایک قریبی فتح (خیبر) تمہیں عطا فرمادی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت