فهرس الكتاب

الصفحة 2288 من 6348

وہ بولے ہاں! ایسا [22] ہی ہوگا تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ میرے لئے یہ آسان سی بات ہے اور اس لیے بھی (ایسا ہوگا) کہ ہم اس لڑکے کو لوگوں کے لیے ایک نشانی بنائیں اور وہ ہماری طرف سے رحمت ہوگا اور یہ کام ہو کے رہے گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت