فهرس الكتاب

الصفحة 579 من 6348

اور جب کوئی امن کی یا خطرے کی خبر ان تک پہنچتی ہے تو اسے فورًا اڑا دیتے ہیں۔ اور اگر وہ اسے رسول یا آپ نے کسی ذمہ دار حاکم تک پہنچاتے تو وہ ایسے لوگوں کے علم میں آجاتی جو اس سے صحیح نتیجہ [115] اخذ کرسکتے ہیں۔ اور اگر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت [116] تمہارے شامل حال نہ ہوتی تو تم ماسوائے چند لوگوں کے شیطان کے پیچھے لگ جاتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت