فهرس الكتاب

الصفحة 1767 من 6348

اور ہم نے موسیٰ کو اپنے معجزے دے کر بھیجا (اور حکم دیا) کہ اپنی قوم کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لاؤ۔ اور انھیں اللہ تعالیٰ کے [6] ایام (واقعات عذاب الٰہی) سے عبرت دلاؤ۔ ان واقعات میں ہر صبر اور شکر [7] کرنے والے کے لئے بہت سے (عبرت کے) نشان ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت