کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور برائی کا بدلہ ویسی ہی برائی ہے۔ پھر جو کوئی معاف کردے [58] اور صلح کرلے تو اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے۔ وہ ظالموں کو [59] قطعًا پسند نہیں کرتا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.