فهرس الكتاب

الصفحة 5134 من 6348

اسی نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا پھر عرش پر [5] قائم ہوا۔ جو چیز زمین میں داخل ہوتی، اسے بھی جانتا ہے اور جو نکلتی ہے اسے بھی (اسی طرح) جو چیز آسمان سے اترتی ہے وہ اسے بھی جانتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا [6] ہے اسے بھی۔ اور جہاں کہیں بھی تم ہو وہ تمہارے ساتھ ہے اور جو [7] کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت