کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنائے تاکہ وہ انھیں لے کر ہچکولے نہ کھائے [27] ۔ نیز اس میں کشادہ [28] راہیں بنا دیں تاکہ لوگ راستہ معلوم [29] کرلیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.