کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور یہی نعمت ہم نے ایوب کو بھی دی تھی جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا'': مجھے بیماری لگ گئی [73] ہے اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.