کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا اور صدقات کی پرورش [395] کرتا ہے۔ اور اللہ کسی ناشکرے [396] بدعمل انسان کو پسند نہیں کرتا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.