فهرس الكتاب

الصفحة 1342 من 6348

وہ مہاجر اور انصار جنہوں نے سب سے پہلے ایمان لانے میں سبقت [112] کی اور وہ لوگ جنہوں نے احسن طریق پر ان کی اتباع [113] کی، اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے۔ اللہ نے ان کے لئے ایسے باغ تیار کر رکھے ہیں جن میں نہریں جاری ہیں۔ وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے یہی بہت بڑی کامیابی ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت