کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
لہٰذا (اے نبی!) یکسو ہو کر اپنا رخ دین [30] پر مرتکز کر دو۔ یہی فطرت الٰہی [31] ہے جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے۔ اللہ کی اس خلقت [32] میں کوئی ردوبدل نہیں ہوسکتا یہی درست دین [33] ہے۔ لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.