کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
بابرکت ہے وہ ذات جس نے آسمان میں برج [77] بنائے اور اس (آسمان) میں چراغ (سورج) اور چمکتا ہوا چاند [78] پیدا کیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.