فهرس الكتاب

الصفحة 3226 من 6348

پھر جب ملکہ (مطیع ہو کر) آگئی تو سلیمان نے اس سے پوچھا: ''کیا تمہارا تخت بھی اسی طرح کا ہے؟'' وہ کہنے لگی: ''یہ تو گویا ہو بہو وہی ہے۔ اور ہمیں اس سے پہلے ہی حقیقت حال معلوم ہوگئی تھی اور ہم فرمانبردار [40] ہوگئے تھے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت