فهرس الكتاب

الصفحة 5227 من 6348

اور (وہ بات یاد کرو) جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا: اے میری قوم! تم مجھے کیوں دکھ پہنچاتے [4] ہو حالانکہ تم جان چکے ہو کہ میں تمہاری طرف اللہ کا (بھیجا ہوا) رسول ہوں۔ پھر جب انہوں نے کجروی [5] اختیار کی تو اللہ تعالیٰ نے ان کے دل ٹیڑھے کردیئے اور اللہ نافرمان لوگوں کو کبھی ہدایت نہیں دیتا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت