کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
لوگ آپ سے پہاڑوں [74] کے بارے میں پوچھتے ہیں (کہ قیامت کو ان کا کیا بنے گا ؟) آپ ان سے کہئے کہ میرا پروردگار انھیں دھول بنا کر اڑا دے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.