فهرس الكتاب

الصفحة 5292 من 6348

اللہ وہ ہے جس نے سات آسمان بنائے اور زمین کی قسم سے انہی کے مانند [27] ۔ ان کے درمیان حکم نازل ہوتا رہتا [28] ہے۔ تاکہ تم جان لو کہ اللہ یقینًا ہر چیز پر قادر ہے، اور یہ کہ اللہ نے علم سے ہر چیز کا احاطہ کر رکھا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت