فهرس الكتاب

الصفحة 4649 من 6348

اس نے تم سے (اور بھی) بہت سی غنیمتوں کا وعدہ کر رکھا [28] ہے جنہیں تم حاصل کرو گے۔ یہ (فتح خیبر) تو تمہیں جلدی ہی دے دی اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے۔ تاکہ یہ ایمان [29] لانے والوں کے لئے ایک نشانی [30] بن جائے اور وہ تمہیں سیدھی [31] راہ کی طرف چلائے رکھے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت