کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جو مصیبت بھی آتی ہے وہ اللہ کے اذن سے ہی آتی ہے اور جو شخص [18] اللہ پر ایمان لائے تو اللہ اس کے دل کو ہدایت بخشتا [19] ہے اور اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.