فهرس الكتاب

الصفحة 5194 من 6348

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے منافقت کی۔ وہ اپنے اہل کتاب کافر بھائیوں سے کہتے ہیں کہ: ''اگر تم جلاوطن کیے گئے تو ہم ضرور تمہارے ساتھ نکلیں گے۔ اور تمہارے بارے میں کبھی کسی کی بات نہ مانیں گے۔ اور اگر تم سے جنگ ہوئی [15] تو یقینًا تمہاری مدد کریں گے'' اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ وہ سراسر [16] جھوٹے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت