فهرس الكتاب

الصفحة 5190 من 6348

اللہ ان دیہات والوں سے جو (مال) بھی اپنے رسول کو مفت [7] میں دلا دے وہ مال اللہ، رسول، قرابت والوں، یتیموں، مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ (مال) تمہارے دولت مندوں ہی کے درمیان [8] گردش نہ کرتا رہے۔ اور جو کچھ تمہیں رسول دے وہ لے لو اور جس سے روکے [9] اس سے رک جاؤ۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ اللہ یقینًا سخت سزا دینے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت