کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ہمارے پروردگار! ان میں ایک رسول مبعوث فرما [160] جو انہی میں سے ہو، وہ ان کے سامنے تیری آیات کی تلاوت کرے، انہیں کتاب اور حکمت [161] کی تعلیم دے اور ان کو پاکیزہ بنا دے۔ [162] بلاشبہ تو غالب اور حکمت والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.