فهرس الكتاب

الصفحة 2845 من 6348

اور تم میں سے جو لوگ مجرد [50] ہیں ان کے نکاح کردو۔ اور اپنے لونڈی، غلاموں کے بھی جو نکاح کے قابل [51] ہوں۔ اگر وہ محتاج ہیں تو اللہ اپنی مہربانی [52] سے انھیں غنی کردے گا۔ اور اللہ بڑی وسعت والا اور جاننے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت