کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور داؤد کے سلیمان وارث [16] ہوئے۔ انہوں نے کہا: لوگو! ہمیں پرندوں کی بولی [17] سکھائی گئی ہے اور ہر چیز بھی دی گئی ہے۔ بلاشبہ یہ اللہ کا نمایاں فضل ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.