فهرس الكتاب

الصفحة 3413 من 6348

(اے مسلمانو!) اہل کتاب سے جھگڑا نہ کرو مگر ایسے طریق [76] سے جو بہتر ہو۔ اور صرف انھیں سے جھگڑا کرو جو ان میں سے بے انصاف [77] ہیں اور ان سے یوں کہو کہ: ہم تو اس پر بھی ایمان لاتے ہیں جو ہماری طرف نازل کی گئی اور اس پر بھی جو تمہاری طرف نازل کی گئی اور ہمارا اور تمہارا الٰہ [78] ایک ہی ہے اور ہم اس کے فرمانبردار ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت