فهرس الكتاب

الصفحة 259 من 6348

پھر اس تھوڑی سی جماعت نے اللہ کے حکم سے انہیں شکست دے دی اور داؤد [351] نے جالوت کو قتل کردیا اور اللہ نے داؤد کو بادشاہی [352] اور حکمت عطا فرمائی اور جو کچھ چاہا اسے سکھلا دیا اور اگر اللہ اسی طرح لوگوں کے ایک (شرپسند) گروہ کو دوسرے (صالح) گروہ سے ہٹاتا نہ رہتا [353] تو زمین میں فساد ہی مچا رہتا [354] ۔ لیکن اللہ تعالیٰ اقوام عالم پر بڑا فضل کرنے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت