کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ اللہ نے تمہیں رزق دیا ہے اس میں سے (اس کی راہ میں) خرچ کرو۔ تو کافر ایمان والوں کو یوں جواب دیتے ہیں کہ: ''کیا ہم اسے کھلائیں جسے اگر اللہ چاہتا تو خود [46] ہی کھلا سکتا تھا ؟'' تم تو صریح گمراہی میں پڑگئے ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.