کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
بلکہ [2] یہ لوگ اس بات پر تعجب کرتے ہیں کہ انہی میں سے ایک ڈرانے [3] والا ان کے پاس آیا ہے۔ چنانچہ کافروں نے کہا کہ: یہ تو بڑی عجیب بات ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.